کچی دھات

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کچ دھات، خام دھات؛ کانوں سے نکلی اور بغیر صاف ہوئی دھات۔ "لکڑی کی جگہ کچی دھات کو اہمیت حاصل ہے۔"      ( ١٩٨٤ء، جدید عالمی معراشی جغرافیہ، ٦٦ )

اشتقاق

سنسکرت سے ماخوذ صفت 'کچی' کے بعد اسی زبان سے ماخوذ اسم 'دھات' لانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٣٦ء کو "خطبات مدارس" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - کچ دھات، خام دھات؛ کانوں سے نکلی اور بغیر صاف ہوئی دھات۔ "لکڑی کی جگہ کچی دھات کو اہمیت حاصل ہے۔"      ( ١٩٨٤ء، جدید عالمی معراشی جغرافیہ، ٦٦ )

جنس: مؤنث